فرمان رسول کے مطابق بدترین انسان

”ابُو امامہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(خدا کے ہاں) قیامت کے دن مرتبہ کے اعتبار سے بدترین انسان وہ ہو گا جو دوسروں کی دنیا بنانے میں اپنی آخرت برباد کر دے۔“

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *